308

بحریہ ٹاون میں بیس سالہ لڑکی برساتی نالہ میں بہہ گئی

راولپنڈی بحریہ ٹاؤن فیز 6 میں ایک لڑکی برساتی نالے میں ڈوب گئی

ابتدائی معلومات کے مطابق لڑکی سکوٹی چلا رہی تھی کہ اچانک بے قابو ہونے کی وجہ سے قریبی برساتی نالے میں گرنے سے بہہ گئی اعلاع ملتے ہی واٹر ریسکیو ٹیموں نے سرچ آپریشن شروع کر دیا،
لڑکی کی عمر 20 سال کے قریب بتائی جا رہی ہے،

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں