323

بحریہ فیز8 میں پولیس مقابلہ دو ڈاکو ہلاک

اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ)بحریہ ٹاون فیز ایٹ میں پولیس مقابلہ,دو ڈاکو ہلاک، اسلام آباد پولیس اے ٹی ایس کے تین جوان زخمی ہو گئے ۔ڈاکوؤں کے ساتھیوں کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن جاری ہے۔آئی جی اسلام آباد کا پولیس ریڈنگ ٹیم کے لئے ایک ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا۔آئی جی اسلام آباد احسن یونس نے زخمی اہلکاروں کی عیادت کی، شدید زخمی پولیس جوان کے لئے پانچ لاکھ روپے جبکہ دیگر دو زخمی اہلکاروں کے لیے تین تین لاکھ روپے کا اعلان کیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں