صبح نم گھاس پر ننگے پاؤں چلنے سے بال سفید ہونے سے بچا جا سکتا ہے تازہ پھلوں کا رس روزانہ پینے سے بھی بالوں کو سفید ہونے سے روک سکتے ہیں وٹامن اے اور بی کا استعمال اپنی غذاؤں میں بڑھانے سے بھی بالوں کے سفیدہونے کو امکانات کم ہوتے ہیں بالوں کو سفید ہونے سے بچانے کیلئے تازہ ہری سبزیاں،کیلئے‘دہی اور دالیں کھائیں اپنی غذا میں آیوڈین ضرور استعمال کریں مچھلی اور گاجر آپکے جسم کی آیوڈین کی ضرورت پوری کرتے ہیں آملہ پھل بالوں اور سفید اور کمزورہونے سے بچاتا ہے مہندی بالوں کے لئے بہترین کنڈیشز کا کا م کرتی ہے ایلوویرا کا عرق نکال کر بالوں میں لگائیں اور کچھ دیر بعد بال دھولیں یہ عمل کچھ عرصے تک کرنے پر آپ اپنے بالوں کو وقت سے پہلے سفید ہونے سے بچا سکتے ہیں۔
(آمنہ الیاس‘راولپنڈی)
188