بازار میں خریداری کیلئے آئے دو افراد گولیاں لگنے سے زخمی ‘زخمیوں کے مطابق ان کی خاندانی دشمنی تھی، آج بازار میں خریداری کیلئے آئے تھے کہ نامعلوم افراد نے گولیاں ماری زخمی ہونے والے افراد میں یونس ولد عجف عُمر 30 سال اور بہادر ولد بابر عُمر 35سال ہے ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے بروقت جائے وقوعہ پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئےزخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا
102