166

بارہ سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی چونترہ پولیس کی کاروائی،12سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتارتفصیلات کے مطابق چونترہ پولیس کو متاثرہ بچہ کے والد نے درخواست دی کہ ملزم دانش نے اس کے بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بنایا،چونترہ پولیس نے فوری مقدمہ درج کرکے ملزم دانش کو گرفتارکرلیا، ایس ایچ او نے بتایا کہ متاثرہ بچے کا میڈیکل کروایا گیا ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں