شاہ باغ دربار بابا غلام بادشاہ عرس کے موقع پر جاری میلے میں شدید فائرنگ راہگیر بچے سمیت 2 افراد شدید زخمی، فائرنگ کے باعث آگ لگنے سے ایک دکاندار کا ٹھیہ جل کر خاکسترتفصیلات کے مطابق شاہ باغ دربار بابا غلام بادشاہ نوتھیہ شریف عرس کے موقع پرنا معلوم افراد کی عرفان نامی دکاندار کی دکان ہر اندھا دھند فائرنگ جس سے دکان میں آگ بھڑک اٹھی دکاندار بچ گے تاہم فائرنگ سے میلہ دیکھنے کیلیے آئے ہوئے ایک نا معلوم بچہ اور ایک مرد شدید زخمی ہو گے ہیں جن کو ان کے اپنے ساتھ میلے پر آئے ہوئے افراد ہسپتال لے گے ہیں
226