چک بیلی خان کے علاقہ چونترہ کے گاوں سروبہ میں چوروں کی چاندی ایک ہی رات میں محنت کش کے 8قیمتی جانور چوری کر کے لے گئے پولیس علاقہ میں متحرک چور گینگ کو پکڑنے میں ناکام،پنڈی پوسٹ ذرائع کے مطابق چونترہ کے گاؤں سروبہ میں رات کو چور نمبردار ملک مہر خان کے 8 جانور چوری کر لے گئے جن میں 3 بھینسیں 2 گائے اور 3 بچھڑے شامل تھے ، تھانہ چونترہ کی پولیس چوروں کو پکڑنے میں ناکام ہو چکی ہے۔
