81

ایک شخص ٹرین کے ساتھ ٹکرانے سے جانبحق

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی کے علاقے گلزار قائد میں ایک شخص ٹرین کے ساتھ ٹکرانے سے جانبحق،فوری طور پر ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئی ابتدائی معلومات کے مطابق یہ شخص بہرا اور گونگا تھا، ٹرین کی پٹری پر چلتے ہوئے ٹرین سے ٹکرایا،ریسکیو اہلکار موقعہ پر موجود، پولیس کارروائی کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا ۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں