راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)چکلالہ ریلوے اسٹیشن پر شہزاد نامی ایک شخص لاپرواہی سے ٹرین کے سامنے آ نے پے زخمی ہو گیا ریسکیو ٹیمیں فوری طور زخمی کو ابتدائی طبی امداد دینے پہنچ گئیں ذرائع کے مطابق شہزاد مبینہ طور پر ٹرین کی پٹری کراس کرتے ہوئے ٹرین کے سامنےآگیا تشویشناک حالت میں ریسکیو اہلکاروں نے ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے بینظیر ہسپتال منتقل کر دیا
86