166

ایک شخص اچانک طبیعت بگڑنے پر جاں بحق

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی میں ایک شخص کی طبیعت اچانک بگڑنے سے جاں بحق ،ریسکیو زرائع کے مطابق اطلاع دینے والے نے بتایا کہ ایک شخص کو الٹیاں لگی ہوئیں ہیں اور طبیعت بہت زیادہ خراب ہے جب ریسکیو 1122 کے اہلکار موقع پر پہنچے تو مریض کے منہ سے جھاگ نکل رہی تھی اور زندگی کی علامات موجود نہیں تھی ںجس پر علاقہ پولیس کو اطلاع دی گئی پولیس کے پہنچنے اور پولیس کاروائی مکمل ہونے کے بعد ریسکیو 1122 نے اسے ہسپتال منتقل کر دیا ۔جاں بحق شخص کی شناخت اشرف کے نام سے ہوئی جو ساہیوال کا رہائشی ہے۔جسے ہولی فیملی منتقل کیا گیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں