گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری جاوید کوثر نے گرفتاری کی خبر وائرل ہونے پر پنڈی پوسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ،مجھے گرفتار کرنے کے لئے دو پولیس کی گاڑیاں میری گاڑی کے ساتھ لگا کر جی ٹی روڈ پر روکا گیا ، وارنٹ گرفتاری دکھانے پر بضد رہا اور اپنی گاڑی سے باہر آنے سے انکار کیا کہا کہ گاڑی سمیت تھانے لے چلو ، انھیں تھانہ روات کی حدود میں روکا گیا تھا ، پولیس چوہدری جاوید کوثر کو گرفتار کئے بغیر راستے سے واپس لوٹ گئی ۔
161