274

ایم سی کلرسیداں میں آلائشوں کی تلفی کیلیئے بہترین انتظامات

چوھدری محمد اشفاق
پنڈی پوسٹ ڈاٹ پی کے کلرسیداں
آر ڈبلیو ایم سی کے اہلکاران ملک ابراہیم اور احمد کے ایم سی کلرسیداں میں آلائشوں کی تلفی کیلئے سپیشل بائیو ڈیگریڈیبل بیگز تقسیم کئے اس دفعہ گندگی کع تلف کرنے کیلیئے بہت اچھے انتظامات کئے گئے ہیں ہر گلی محلہ سے آلائشیں اٹھائی گئی ہیں صدر یوتھ پی ٹی آئی محسن نوید سیٹھی نے چیف آفیسر عمران اختر سے مل کر تحصیل کے دیگر شہروں میں بھی سروسز دینے کا پلان بنایا ہیاس موقع پر سیاسی و سماجی شخصیت کلرسیداں شہزاد اکبر بٹ بھی موجود تھے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں