168

ایس ایچ او چوہدری عمران کی منشیات فروشو ں کے خلاف کاروائی ملزمان گرفتار

چوہدری واجد علی
پنڈ ی پوسٹ ڈا ٹ پی ‘چکسواری
چکسواری پولیس ان ایکشن منشیات فروش گرفتار 10بوتل شراب برآمدایس ایچ آو چوہدری عمران احمد نے نفری کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش

بلال شاہ والد اختر شاہ ساکن بن دھمالی چکسواری کو گرفتار کر کے 10بوتل شراب برآمد کر لی اورمقدمہ درجہ کر کے ملزم کو حوالات میں بند کر دیا ۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں