120

اہم تقرری میں کوئی ڈیڈلاک نہیں،وزیردفاع خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 25 نومبر تک آرمی کے اعلیٰ عہدوں پر تقرری کا عمل مکمل ہو جائے گا انہوں نے کہا کہ اگلے دو تین دنوں میں 5 یا 6 سینئر ترین نام اور سمری وزیر اعظم کو مل جائے گی جس سے وزیر اعظم نام فائنل کر لیں گے خواجہ آصف نے بتایا کہ وزیر اعظم میاں شہباز شریف اب تندرست ہیں ان کی ان سے ملاقات ہوئی ہے انہوں نے ان افواہوں کی تردید کی کہ آرمی چیف کی تقرری کے معاملہ میں کوئی ڈیڈلاک ہے انہوں نے کہا کہ یہ ایک آئینی معاملہ ہے اور آئین کے مطابق اس پر کام ہو رہا ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں