راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ صدر بیرونی پولیس کی کاروائی,اپنے ہی شوہر کو قتل کرنے والی ملزمہ گرفتار،ملزمہ نے دو روز قبل اپنے شوہر ذوالفقارکو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا،سی پی او عمر سعید ملک نے واقعہ پر نوٹس لیتے ہوئے فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا،مقتول دوسری شادی کا خواہشمند تھا جس کا اس کی اہلیہ کو رنج تھا،ملزمہ کے خلاف مقتول کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
161