گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)غیرقانونی طریقے سے اٹلی داخل ہونے والی کشتی میں سوار متعدد پاکستانی جان کی بازی ہا ر گئے کچھ کو زندہ بچا لیا گیا تفصیلات کے مطابق گوجرخان سے تعلق رکھنے والے وارڈ نمبر 19کا رہاہشی چوہدری نعیم کا بیٹا چوہدری اسد کشتی حادثے کا شکار ہوا،اٹلی اور یونان کی 150 نوجوان جان کی بازی ہار گئے جان بحق ہونے والوں میں ضلع گجرات کی تعداد سب سے زیادہ بتائی جا رہی ہے
154