شجاع آباد کے قریب پاک فوج کی گاڑی حادثے کا شکار 8 افراد شہید 5 زخمی کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے حادثہ سب ڈویژن ہاڑی گہل کی حدود میں رات 3 بجے کے بعد پیش آیا. شہید ہونے والوں کے جسد خاکی اورزخمیوں کو سی ایم ایچ راولاکوٹ منتقل کر دیا گیاذرائع کے مطابق پاک فوج کی گاڑی منگ بجری کی طرف آ رہی تھی جو اپنی منزل پر پہنچنے سے چند کلو میٹر پہلے حادثے کا شکار ہوگئ
258