225

آئندہ چند یوم چند دن انٹرنیٹ سروس سست رہنے کا امکان

راولپنڈی (نیٹ نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی نے انٹرنیٹ کی سب میرین کیبل کٹنے پر بیان جاری کردیاپی ٹی سی ایل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ کیبل کٹنے پر متبادل بینڈوڈتھ کا بندوبست کیا ہے اور اگلے چند دن میں مزید بینڈوڈتھ شامل کی جائے گی پی ٹی سی ایل کا کہنا تھا کہ اگلے چند دن انٹرنیٹ سروس معمولی متاثر رہنے کا امکان ہےواضح رہےکہ پاکستان سے افریقا جانے والی انٹرنیٹ کیبل کی سروس معطل ہونے سے ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہوگئی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں