170

انٹرنیشنل باکسر عامر خان کا دورہ ڈڈیال

معروف انٹرنیشنل باکسر عامر خان کا آزاد کشمیر کہ شہر تحصیل  ڈڈیال کا دورہ عابد ویلفیئر ٹرسٹ اور اے کے فائونڈیشن کے زیر اہتمام چلنے والے ہسپتال عابد میموریل ہسپتال ڈڈیال کا دورہ کیا ہسپتال میں فری میڈیکل سٹور کا بھی افتتاح کیاکشمیری بہت بڑی تعداد میں برطانیہ اور دیگر ممالک میں رہائش پزیر ہیں تارکین وطن ویلفیئر کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں عامر خان اے کے فائونڈیشن دنیا بھر میں ویلفیئر کے کاموں میں حصہ لے رہے ہیں عامر خان جہاں جاتا ہوں عوام عزتوں سے نوازتے ہیں عوام کا یہ احسان بھلانے والا نہیں

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں