انسانوں کی لڑائی نے بے زبان کی جان لے لی 210

انسانوں کی لڑائی نے بے زبان کی جان لے لی

مندرہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)حافظ مظہر،اظہر سکنہ ہرنال حدود تھانہ مندرہ تحصیل گوجر خان کی والدہ کی پڑوسی عورت سے تلخ کلامی ہووی لوگوں نے لڑائی جگھڑے سے روک دیا لیکن پڑوسی خواتین کی انتقام کی آگ نہ بجھی تھوڑی دیر کے بعد حافظ مظہر،اور اظہر کے گھر سے ان کی اک قیمتی بکری پڑوسیوں کے گھر گئی پڑوسی خواتین نے غصہ ٹھنڈا کرنے کے لیے بکری کو اینٹوں پتھروں ڈنڈوں سے بکری پہ لگا تار وار کر کر کے بکری کو موقع پر ہی موت کے گھاٹ اتار دیا اس دوران حافظ مظہر اور اظہر کے گھر والے ان کی منتیں کرتے رہیے کہ نہ ماریں نہ ماریں یہ بے زبان ہے یہ بے قصور ہے پر انہوں نے کوئی بات نہ سنی اور بکری کو موقع پہ مار ڈالا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں