302

اندھے قتل میں ملوث 2 خواتین سمیت 4 ملزمان گرفتار

گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)گوجر خان پولیس کی کاروائی،2 ہفتے قبل پل کے نیچے سے ملنے والی نامعلوم نعش کا معمہ حل، قتل میں ملوث 2 خواتین سمیت 4 ملزمان گرفتار، گرفتار ملزمان میں کونین زہرہ اسکی

والدہ معروف ، عاصم اور فیاض شامل ہیں۔ ملزمان نے ذاتی رنجش پر چکوال میں گھر بلا کر مقتول قیصر کو نشہ آور مشروب پلایا اور تشدد کرکے قتل کر دیا اور نعش گوجر خان میں گلیانہ پل کے نیچے پھینک دی تھی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں