اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)الیکشن کمیشن انتخابات کا شیڈول 15یا 16دسمبر کو جاری کریگا الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی 17دسمبر سے وصول کئے جائیں گےشیڈول اجرا کے بعد نگران حکومتیں الیکشن ڈیوٹی کے سوا کام نہیں کر سکیں گے الیکشن کمیشن میں مرکزی کنٹرول سیل، صوبوں میں مانیٹرنگ سیل بنیں گےالیکشن کمیشن انتخابی شیڈول کے اعلان کے بعد لیول پلیئنگ فیلڈ یقینی بنائیگا
139