٭جو ظلم کے ذریعے عزت چاہتا ہے اللہ اسے انصاف کے ذریعے ذلیل کرتا ہے۔ (محمد فائق)
٭ اللہ کے ڈر سے ایک گناہ چھوڑنا لاکھ تہجد اور نوافل سے بہتر ہے۔ (دیا نندنہ جٹال)
٭غرور میں مبتلا ہونا بھی جہالت کے لیے کافی ہے۔
٭جب تمہاری مشکلات حد سے زیادہ بڑھنے لگیں تو سمجھ لو اللہ تمہیں کوئی بلند مقام دینے والا ہے۔ (تانیہ)
٭جہاں عزت،سچائی اور خلوص نظر آئے وہاں دوستی کا ہاتھ بڑھاؤ ورنہ تمہاری تنہائی تمہاری بہترین ساتھی ہے۔ (ذین العابدین‘مندرہ)
142