288

اسلام پورہ جبر،پرانی رنجش پر نوجوان قتل

بیول (نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسلام پورہ جبر میں قتل کی واردات ، پرانی رنجش پر ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ایک ہفتے میں قتل کی یہ دوسری واردات ہے اسلام پورہ جبر 10 دن کے اندر دوسرا قتل۔راجہ مطلوب بھنیر کسوال والے کے جواں سال بیٹے اوسامہ کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں