الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں50 یونین کونسل کا الیکشن شیڈول واپس لے لیا۔الیکشن کمیشن کو عدالت کا تمام ووٹر لسٹیں اپنی جگہ پر درست کرنے کا حکم۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق جاری سماعت میں الیکشن کمیشن کو نئی حلقہ بندیاں کرنے کا حکم دیکر جاری شیڈول معطل کر دیا عدالت میں دو ماہ میں نئ یوسیز بنانے کا وعدہ کیا۔ پہلے نئی حلقہ بندیاں کریں گے پھر بلدیاتی انتخابات کا شیڈول دیں گے
