اسلام آباد (نیٹ نیوز)اسلام آباد بہارہ کہو سے مری جانے والی تیز رفتار گاڑی پیٹرول پمپ کے بورڈ سے ٹکر گئی ہےتفصیلات کے مطابق حادثے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک افراد شدید زخمی ہو گیاذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں حمزہ ممتاز، فرحان عباسی جبکہ ایک شخص نامعلوم ہےریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں اور زخمیوں کو پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
104