270

اسلام آباد سے کار لفٹر گروہ گرفتار 24 قیمتی گاڑیاں برآمد

اسلام آبادکیپیٹل پولیس کے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کا کارلفٹرز کے خلاف کریک ڈاون۔ تین خطرناک کارلفٹرز گرفتار،4 کروڑ76 لاکھ روپے مالیت کی24 گاڑیاں برآمد۔ ایس ایس پی آپریشنز ملک جمیل ظفر نے برآمد ہونے والی گاڑیوں کی چابیاں ان کے اصل مالکان کے حوالے کردیں۔ایس ایس پی انوسٹی گیشن فرحت عباس کاظمی نے کار چوری کی روک تھام اور مسروقہ گاڑیوں کی برآمد گی کے لئے انچار ج AVLC لیاقت ملک کی سربراہی میں خصوصی پولیس اسکواڈز تشکیل دئیے جنہوں نے انتھک محنت سے کارلفٹرز گینگ کے تین ملزمان کو گرفتار کیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں