149

اسلام آباد دو سب ڈویژنز میں تقسیم

اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ)چیف کمشنر اسلام آباد کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر ز کو دو سب ڈویژن میں تقسیم کردیا گیا ,قبل ازیں تین رورل زون میں تین اسسٹنٹ کمشنر تھے. اب دو سب ڈویژن ہو گئے ہیں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر رورل کے پاس تھانہ کورال ،سہالہ ،لوہی بھیر ہو گا اسسٹنٹ کمشنر نیلور کے پاس کھنہ شہزاد ٹاؤن ،نیلور، کا ایریا ہوگا.

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں