اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ شمس کالونی کے علاقے میں دو بچیوں کو پھندہ لگاکر قتل کرنے کا معاملہ.وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی سینئر افسران موقع پر پہنچ گئے،ابتدائی تحقیقات کے مطابق خاتون گھریلو رنجش کے باعث اپنی دو بچیوں کو پھندہ لگا کر قتل کیا اور خودکشی کی کوشش کی۔فرانزک ٹیم موقع پر موجود ہے اور کرائم سین سے تمام شواہد اکٹھے کرلئے ہیں۔ مزید تفتیش جاری ہے۔
145