262

اسلام آباد‘ 3 روز کیلئے موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیٹ نیوز)اسلام آباد میں 3 روز کیلئے موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ ہوا ہےتفصیلات کے مطابق 17 ، 18 اور 19 دسمبر کو اسلام آباد بھر میں موبائل فون سروس بند ہوگی وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو موبائل فون سروس بند کرنے کا حکم جاری کردیا ہے، وزات خارجہ نے 20 دسمبر کو اسلام آباد میں عام تعطیل دینے کی سفارش کردی واضح رہے کہ چھٹی کا مقصدوی آئی پی مومنٹ کے دوران فل پروف سیکیورٹی کو ممکن بنانا ہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں