اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ) پنڈی پوسٹ کے مطابق عدالت نے میاں داؤد کی درخواست منظور کرلی،عدالت نے جسٹس طارق جہانگیری کی بطور جج تعیناتی کو کالعدم قرار دیدیا،عدالت نے وزارت قانون کو جسٹس طارق جہانگیری کوڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم دیدیا