اسلام آباد کے شہری منافع خوروں سے آجز آگئے

اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ہفتہ وار منگل بازار ایچ نائن اور آئی نائن میں سرکاری نرخناموں پر شہریوں کی شکایات کم نہ ہو سکیں ،صارفین کا کہنا ہے کہ چیف کمشنر کو صورتحال کا نوٹس لینا چاہیے ۔آلو 65، پیاز202، افغانی پیاز140، ادرک 300 ، لہسن 320، ٹماٹر94،سبز توری 130،ٹینڈا50، لوکی75، سفید کدو75, بھنڈی 146 ، کریلا 84، بینگن 58،کھیرا 58، پالک 24 ، ساگ 24، مٹر88،سبز مرچ 80، شملہ 80، فراشبین68، شلغم40، مولی 20، پھول گوبھی50،بند گوبھی 46، چائنہ گوبھی 80، چقندد50/70، شکر قند ی100، کچالو 50،سبز دھنیا20، سالاد10، پودینہ 10،بند سلاد 70روپے جبکہ سیب کالا کلو210، سیب گولڈن 166،انار بدانہ420، انار کندھاری 330، کیلا110درجن ، مالٹا 110، کینو ,160 مسمی 110فی درجن،اور کھجو ر 320 روپے ، انگورٹافی 275; فی کلو مقرر کی گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں