اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسلام آباد جی الیون کچہری کے باہر گزشتہ روزنامعلوم مسلح افراد کی اندھادھند فائرنگ شدیدزخمی ہونے والا دوسراشخص بھی جان کی بازی ہار گیا زرائع کے مطابق گزشتہ روز کچہری کے باہر فائرنگ میں چوہدری ناصرنامی شخص شدید زخمی ہوگیا تھا تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔اسلام آباد جیسے علاقے میں اس طرح کے افسوس ناک واقعات سیکیورٹی اداروں کے فول پروف سیکورٹی کے دعووں پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے
