132

اسلام آباد میں اومی کورون کے کیسز میں اضافہ

اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسلام آباد میں اومی کورون کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا۔ پنجاب بھر میں اومی کرون کے 177 مریض رپورٹ ہوچکے ہیں دوسری طرف اسلام آباد میں اومی کرون کے کیسز کی تعداد 141 ہوگئی ہے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اسلام آباد میں مزید 27کیسز رپورٹ ہوئے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں