111

اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا،چار دہشتگردجہنم واصل

اسلام آباد(آن لائن نیوز)سی ٹی ڈی اسلام اباد اور حساس اداروں کی کارروائی 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیاگیا ۔ ان دہشت گردوں نے سیاسی جماعتوں کے جلسے پر دہشت گردی کا منصوبہ بنا رکھا تھا ۔ان کا تعلق ٹی ٹی پی سوات گروپ سے ہے اور افغانستان سے ٹریننگ حاصل کی ہے ۔ان سےتقریبا پانچ کلو دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا گیا ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں