136

اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے,اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد ، راولپنڈی کے علاوہ ہری پور ،ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔اس کے علاوہ خیبرپختونخوا کے دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.6 اورگہرائی 300 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز ایبٹ آباد سے 34 کلو میٹر دور تھا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں