77

اسلام آباددہشتگرد داخل ہونے کی اطلاع سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ)وفاقی دارالحکومت میں ایک اور دہشتگرد کے داخل ہونے کی اطلاع موصول ہونے پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی پولیس نے دہشتگرد کا نام اور تصویر جاری کر دی ،اسلام آباد میں داخل ہونے والے دہشتگرد کا نام ذاکر خان اور تعلق خیبرپختونخوا سے بتایا گیا ہےپولیس نے دارالحکومت کی سیکورٹی مزید سخت کر دی،دہشتگرد کو روکنے کے لیے مختلف مقامات پر سرچ آپریشن شروع کر دئیے گئےاسلام آباد سمیت راولپنڈی کی لاری اڈوں اور ہوٹلز میں بھی سرچ آپریشن شروع

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں