ڈی آئی جی ٹریفک آفس موٹروے چوک مین پشاور روڈ ٹریفک پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ موٹر سائیکل سوار جنہیں روکنے کی کوشش کی گئی وہ بھاگ کھڑے ہوئے ڈی سی آفس کے سامنے ٹریفک پولیس اہلکاروں نے ان کو روکنے کی کوشش کی تو ڈاکووں نے پولیس اہلکاروں پر فائر کھول دیا پولیس اہلکاروں کی طرف سے جوابی فائرنگ کی دو طرفہ فائرنگ کی زد میں ایک کار سوار گولی لگنے سے زخمی ہوگیا ٹریفک پولیس اور تھانہ نون کی طرف سے ابھی تک کوئی عملی کاروائی سامنے نہیں لائی گئی
