205

اسسٹنٹ کمشنرمری کادوکانداروں کو پرائس لسٹس آویزاں کرنے کا حکم

مری (نمائندہ پنڈی پوسٹ) بڑھتی ہوئی مصنوئی مہنگائی کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر مری عمر مقبول کا چرھان سمیت دیگر علاقوں میں چھاپے حکومت کی جانب سے ملنے والی پرائس لسٹس آویزاں کرنے کا حکم اے سی مری عوام الناس کی شکایت پر مختلف علاقوں میں چھاپے مارے متعدد دوکانداروں کو جرمانے بھی کئے اس بات کی تلقین کی اگر ریٹ لسٹوں کے علاوہ اور چارجنگ کی تو ایسے افراد کےخلاف قانونی کارروائی کی جائی گی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں