ارشد شریف کی موت سے متعلق مختلف قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں ہم نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ اعلیٰ سطحی تحقیقات ہونی چاہئیں اس معاملے پر من گھڑت اور بے بنیاد الزامات لگائے جارہے ہیں ارشد شریف کو پاکستان سے جانا کیوں پڑا؟ اس معاملے پر بھی تحقیقات ہونی چاہیےبغیر کسی ثبوت اداروں کیخلاف الزامات لگانے والوں کیخلاف کارروائی کی جائےارشد شریف کی موت افسوسناک واقعہ ہےارشد شریف کو وار رپورٹنگ میں بھی اچھا خاصا تجربہ تھاارشد شریف نے آپریشن ضرب عضب، راہ نجات اور آپریشن ردالفساد کی کوریج کی واقعے سے متعلق پاکستان اور کینیا کی حکومتیں مسلسل رابطے میں ہیں تحقیقات ہونی چاہیے اسے پاکستان چھوڑنے پر مجبور کس نے کیا، الزامات لگانے والوں کیخلاف کارروائی ہونی چاہئے افسوسناک واقعے کو جواز بنا کر فائدہ کون اٹھا رہاہےالزام تراشیاں کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائےارشد شریف ایک پروفیشنل صحافی تھےدیکھنا ہوگا اس واقعے کو بنیاد بنا کر کون فائدہ اٹھارہا ہے
