140

ارشد شریف آہوں اور سسکیوں کےساتھ سپردخاک

ارشد شریف کی نماز جنازہ فیصل مسجد میں ادا کر دی گئی ارشد شریف کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی،ارشد شریف کی نماز جنازہ کے موقع پر اسلام آباد پولیس نے سکیورٹی کے کڑے انتطامات کر رکھے تھے اسلام آباد ماڈل ٹریفک پولیس ارشد شریف کے نماز جنازہ کے موقع پر ٹریفک کی روانی کو قاہم رکھنے کے لیے بہترین انتظامات اٹھا رکھے تھے
اسلام آباد کی فیصل مسجد میں ارشد شریف کے نمازہ جنازہ کے موقع پر لاکھوں افراد کی موجودگی اور ہزاروں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی موجودگی میں ٹریفک کی روانی قائم رکھنے میں اسلام آباد ٹریفک پولیس کے سی ٹی او ڈاکٹر سید مصطفیٰ تنویر بذات خود ٹریفک کی روانی کو قاہم رکھنے کے لیے فیصل ایونیو پر موجود ریے اور ٹریفک کو کنٹرول کرتے رہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں