احسن یونس تبدیل،اکبر ناصر آئی جی اسلام آباد تعینات 219

احسن یونس تبدیل،اکبر ناصر آئی جی اسلام آباد تعینات

آئی جی اسلام آباد احسن یونس کو تبدیل کر دیا گیا.پولیس سروس گریڈ 20 کے محمد احسن یونس کی خدمات پنجاب حکومت کے سپردکر دی گئیں پولیس سروس گریڈ20 کے ڈاکٹر اکبر ناصر خان کی خدمات اسلام آباد پولیس کے سپرد۔ڈاکٹر اکبر ناصر خان نیکٹا میں تعینات تھے
پولیس سروس گریڈ 19 سہیل ظفر چٹھہ کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے اسلام آباد پوپولیس کے سپرد ،پولیس سروس گریڈ 19 کے محمد فیصل کی خدمات اسلام آباد پولیس سے پنجاب حکومت کے سپرد ،پولیس سروس گریڈ 19 کے یاسر آفریدی کی خدمات خیبر پختونخوا سے اسلام آباد پولیس کے سپرد،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں