95

آپ کی صحت


ذیابیطس کیا ہے اور اسے کس طرح کنٹرول کیا جا سکتا ہے؟انسولین خون میں شوگر کی مقدار کو کنٹرول کرتی ہے۔ انسولین کی کمی کی وجہ سے خون میں شوگر کی مقدار بڑھ جاتی ہے خون میں شوگر کی ذیادہ مقدار بہت ساری بیماریوں کو جنم دیتی ہے جیسے کے نظر کی کمی،ہارٹ اٹیک اور گردوں کی بیماری وغیرہ شوگر کو کنٹرول کرنے کا موثر طریقہ ورزش ہے روزانہ کی بنیاد پر تیس منٹ کی ورزش شوگر کو کنٹرول کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے اسکے ساتھ ساتھ کھانے میں احتیاط ہی شوگر کنٹرول کرنے کا حل ہے شوگر ایک ایسا مرض ہے جسے کنٹرول کیا جا سکتا ہے مکمل احتیاط سے ہی مزید بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔(ڈاکٹر صباء فردوس ستی)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں