مندرہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)پولیس اور محکمہ فوڈ کی مشترکہ کاروائیاں۔آٹا سمگل کرنے کی کوشش ناکام 05ملزمان گرفتار اور1415تھیلے آٹا برآمد۔صادق آبادپولیس نے ملزم عبدالرشید،ملزم اعزاز اور ملزم زمین خان کو گرفتا رکرکے 1356تھیلے آٹا برآمد کر لیے۔مندرہ پولیس نے 02ملزمان ضمیر اور اعجاز احمد کو گرفتار کرکے 59تھیلے آٹا برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔
68