134

آٹااسمگل کرنے کی کوشش ناکام تین ملزمان گرفتار

مندرہ (نمائند ہ پنڈی پوسٹ)مندرہ پولیس اور محکمہ فوڈ کی مشترکہ کاروائی میں آٹے اور میدے سے لدی ہوئی گاڑیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ذرائع کے مطابق گاڑیوں میں 2350تھیلے آٹا اور 500تھیلےمیدہ برآمد کر کے 03ڈرائیور گرفتار کر لئے گئے ایس پی او صدر کا کہنا تھا کہ غیر کانونی گندم اور آٹے کی ترسیل کرنے والوں کے خلاف کارروائی یقینی بنائی جائے گی ڈرائیوروں کی شناخت علی ثاقب ،اسد اللہ اور سفیان کے ناموں سے ہوئی ہے ۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں