پنجاب بھر میں آشوب چشم کا پھیلاؤ خطرناک حد تک بڑھ گیا۔پنجاب حکومت کا صوبہ بھر کے سرکاری و نجی سکولوں کو کل سے اتوار تک بند کرنے کا فیصلہ۔ذرائع کے مطابق اعلیٰ سطحکے اجلاس میں میٹرک کلاسز تک تمام بچوں کو کل چھٹی ہوگی، پیر کے روز سے آشوب چشم کے بچوں کو مرکزی دروازہ پر ٹیچر خود چیک کرینگے،آشوب چشم کے مریضوں بچوں کو سکول میں آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
196