222

آزاد کشمیر سے راولپنڈی و اسلام آباد کے داخلی راستے بند

کہوٹہ پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیش نظر آزاد کشمیر سے راولپنڈی اور اسلام آبادجانے والے راستیمختلف مقامات پر کنٹینرز لگا کر بند کر دیئے گئے ہیں تفصیلات کے مطابق آزاد پتن سے راولپنڈی جانے والے راستہ کہوٹہ کے مقام پر ہر طرح کی ٹریفک کے بند ہے اس طرح دھان گلی سے راولپنڈی روڈ شاہ باغ اور روات کے مقام پر ہر طرح کی ٹریفک کیلئے بند ہے جبکہ میرپور سے راولپنڈی روڈ بھی مختلف مقامات سے بند ہیں جس سے مسافروں بلخصوص مریضوں اور اسلام آباد سے بیرون ملک جانے والے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں