کہوٹہ‘دریائے جہلم سے دو مردوں کی نعشیں برآمد‘تفصیلات کے مطابق آزادپتن روڈ گراری پل کے نزدیک دریائے جہلم سے ریسکیو سرچ آپریشن کے دوران دو مردوں کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں یاد رہے ریسکیو سرچ آپریشن کے دوران کل بھی ایک خاتون کی نعش برآمد ہوئی تھی لواحقین کے مطابق ابھی بھی کچھ لوگوں کے پانی میں ڈوبے ہونے کا خدشہ ہے
129