میرا گاوں میری دھرتی کھنیارہ شریف بچہ میرا گاوں میری دھرتی پنجگراں، اسلام آباد میرا گاوں میری دھرتی ڈھوک میرپوریاں میرا گاوں میری دھرتی مالی وینس میرا گاوں میری دھرتی چھپر چوک پنڈورڑی میرا گاوں میری دھرتی باغ جمیری میرا گاوں میری دھرتی کلرسیداں میرا گاوں میری دھرتی ساگری میرا گاوں میری دھرتی سہوٹ کلیال میرا گاوں میری دھرتی موہڑہ بھٹاں میرا گاوں میری دھرتی موہڑہ وینس میرا گاوں میری دھرتی جسوالہ میرا گاوں میری دھرتی ڈھیری مادہو میرا گاوں میری دھرتی موضع بھون اعوان میرا گاوں میری دھرتی ڈہونگ میرا گاوں میری دھرتی بھاٹہ میرا گاوں میری دھرتی اوجریالہ میرا گاوں میری دھرتی ملکہ کوہسار مری میرا گاوں میری دھرتی کھٹانہ میرا گاوں میری دھرتی موہڑہ حیال میرا گاوں میری دھرتی چھپری اکو میرا گاوں میری دھرتی گاؤں توپ کلیال

موضع بھون اعوان

Comments   

 
+1 #1 شوکت اعوان 2017-06-17 10:00
اعوان قطب شاہی
نام علامہ محمد یوسف جبریل
قوم اعوان قطب شاہی، جو حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے بیٹے محمد بن حنفیہ کی نسل سے ہے۔محمدبن حنفیہ کو نہیں پہچاناگیا۔ قتل حسین ؓ کے نتیجے میں بنی امیہ کوختم کرنے والا اور اسلام کی شمع کوبجھنے سے بچانے والا وہی ہے اور اسلام کے سلسلے کو جاری رکھنے میں اس کی اولاد کی خدمات کچھ کم نہیں۔ اس کی اولاد اعوان کے نام سے پہچانی جاتی ہے اور گذشتہ تاریخ اسلام میں سرگرم عمل رہی ہے اورآئندہ بھی انشاء اللہ اس سے بڑی توقعات وابستہ ہیں۔ سلطان محمودغزنوی کے ہمراہ بغرض جہاد و تبلیغ اسلام وارد ہند ہوئی۔ حضرت جھامؒ مادر زاد ولی، حضڑت سلطان العارفین باہوؒ، حضرت سلطان العارفین انب شریف، حضرت سلطان العارفین حاجی احمدؒ، حضرت سلطان العارفین سخی محمد خوشخال، حضرت سلطان العارفین سلطان مہدیؒ اور بے شمار دوسرے صالحین صرف پندرہ بیس میل کے اس رقبے میں جسے وادی سون سکیسر کہا جاتا ہے۔ پیدا ہوئے اور سبھی اسی اعوان قبیلے کے چشم و چراغ تھے اور سب کاشمار صاحب کرامت اولیا میں ہوتا ہے۔
یوسف جبریل فاونڈیشن پاکستان
www.oqasa.org
Quote | Report to administrator
 

Add comment


Share on Myspace

Pindi Post